فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اپنے ممبروں کے مفادات تحفظ کرے گی، سیّد ضیاء

بدھ 19 دسمبر 2018 14:56

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2018ء) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اپنے ممبروں کے جائز مفادات کا ہر ممکن تحفظ کرے گا اور کسی بھی شخص یا ادارے کو جائز کاروبار کرنے والوں کو ہراساں کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔

(جاری ہے)

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سیّد ضیاء علمدار حسین نے موبائل فون اور اسیسریز کے کاروبار سے منسلک افراد سے بات چیت کے دوران کہا کہ چیمبر کا مقصد بزنس کمیونٹی کے مسائل کو باہمی افہام و تفہیم سے حل کرانا ہے اور اس سلسلہ میں کوششوں کا سلسلہ جاری رہے گا تاہم انہوں نے واضح کیا کہ چیمبر آنے والے ہمارے مہمان انتہائی قابل احترام ہوتے ہیں اس لئے ہمار ان کے ساتھ رویہ میزبانوں والا ہونا چا ہیے تا کہ مل جل کر مسائل کو حل کرایا جا سکے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین

کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان

لاہور چیمبر میں لینگویج کورسز یکم مئی سے شروع

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کاموسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف شجرکاری مہم کا انعقاد