ہینان ایئرلائنز کا چانگ چنگ سے پیرس کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز

بدھ 19 دسمبر 2018 15:12

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2018ء) چین کی چوتھی بڑی ایئرلائن ’’ ہینان ایئرلائنز‘‘ نے ملک کے جنوب مشرقی شہر چانگ چنگ سے پیرس کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا، منصوبے کے تحت چانگ چنگ سے پیرس کے لیے ہفتہ وار دو پروازیں (بدھ ، ہفتہ) چلائی جائیں گی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق ہینان سے پرواز مقامی وقت کے مطابق صبح 1:30 پر چلائی جائے گی جو پیرس میں مقامی وقت کے مطابق صبح 6:20 پر پہنچے گی۔

واپس آنے والی پرواز پیرس سے دن 1 بجے روانہ ہوگی جو صبح 6:30 پر ہینان پہنچے گی۔پرواز کا دورانیہ ساڑھے دس سے 12 گھنٹے تک ہوگا۔یہ دونوں شہروں کے درمیان پہلا براہ راست فضائی رابطہ ہوگا، چانگ چنگ کی 80 بین الاقوامی روٹس پر براہ راست فضائی رابطہ ہے۔یاد رہے کہ پیرس چینی سیاحوں کے لیے اہم ترین مقامات میں شامل ہے، 2017 ء کے دوران 11 لاکھ چینی سیاحوں نے پیرس کا سفر کیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات