ْعوام ریلائبل اسٹیٹ کے نام سے قائم جعلی کمپنی میں سرمایہ کاری سے گریز کریں، ایس ای سی پی

بدھ 19 دسمبر 2018 18:16

ْعوام ریلائبل اسٹیٹ کے نام سے قائم جعلی کمپنی میں سرمایہ کاری سے گریز کریں، ایس ای سی پی
لاہور۔19 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2018ء) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے عوام کو متنبہ کیا ہے کہ ریلائبل اسٹیٹ کے نام سے قائم جعلی کمپنی جو کہ غیر قانونی اور مشکوک سرگرمیوں میں ملوث ہے، میں کسی بھی قسم کی سرمایہ کاری نہ کریں، ایس ای سی پی کی جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ یہ جعلی کمپنی سو شل میڈیا پر اشتہارات کے ذریعے عوام کو مختلف ملٹی لیول مارکیٹنگ اور غیر حقیقی منافع کے وعدوں پر مبنی فراڈ سکیموں میں سرمایہ کاری کیلئے ترغیب دے رہی ہے اور عوام سے رقم بٹورنے کی کوشش کر رہی ہے، جعلی کمپنی کی ویب سائٹ پر ریلائبل اسٹیٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کے نام سے ایس ای سی پی سے رجسٹریشن کا جعلی سرٹیفکیٹ بھی آویزاں کی گیا ہے، یا رہے کہ اس کمپنی کی ویب سائٹ reliablestate.co ہے ، عوام کو خبردار کیا جاتا ہے کہ ریلائبل اسٹیٹ کے نام سے کوئی کمپنی ایس ای سی پی سے رجسٹرڈ نہیں، واضح رہے کہ کمپنیز ایکٹ 2017 کے تحت پاکستان میں ملٹی لیول مارکیٹنگ، منافع کے حصول کی پانزی یا پیرامڈ سکیموں کی اجازت نہیں او اس طرح کا کوئی بھی کاروبار ممنوع اور قانون کی خلاف ورزی تصور کیا جاتا ہے�

(جاری ہے)

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید