ملک میں مصالحہ جات کی درآمدات میں 1.60 فیصد کمی

جمعہ 11 جنوری 2019 15:24

ملک میں مصالحہ جات کی درآمدات میں 1.60 فیصد کمی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2019ء) رواں مالی کے دوران ملک میں مصالحہ جات کی درآمدات میں 1.60 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے ابتدائی 6 مہینوں میں پاکستان نے مصالحہ جات کی درآمدات پر 65.602 ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ کیا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 1.60 فیصد کم ہے۔ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں پاکستان نے مصالحہ جات کی درآمدات پر 66.671 ملین ڈالر کازرمبادلہ خرچ کیا تھا۔اعدادوشمارکے مطابق اس عرصہ میں مجموعی طورپر60 ہزار210 میٹرک ٹن مصالحہ جات کی درآمدات ریکارڈ کی گئیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل