پیاف کے رہنمائوں کا شیخ عظیم پاشا کی وفات پر اظہار تعزیت

منگل 15 جنوری 2019 17:49

پیاف کے رہنمائوں کا شیخ عظیم پاشا کی وفات پر اظہار تعزیت
لاہور۔15 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2019ء) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) کے عہدیداران اور سابقہ چیئرمین و صدور نے پیاف کی مجلس عاملہ کے رکن، حجاز ہسپتال اور لاہور چیمبر کے ممبر شیخ عمر حیات کے بھانجے شیخ عظیم پاشا کی ناگہانی وفات پرگہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔شیخ عظیم پاشانے اپنی پوری زندگی تاجر برادری اور دکھی انسانیت کیلئے وقف کر رکھی تھی ۔

وہ ایک فعال لیڈر تھے اور اپنی مارکیٹ میں تاجروں کیلئے ایکٹو کردار ادا کر رہے تھے۔ان کی وفات کا خلا کبھی پورا نہیں ہو سکے گا۔

(جاری ہے)

ا یک تعزیتی بیان جاری کرتے ہوئے پیاف کے قائدین پیٹرن انچیف پیاف میاں انجم نثار، چیئرمین پیاف میاں نعمان کبیر،سابق صدور لاہور چیمبر و پیاف میاں شفقت علی چوہدری ظفر، محمد علی میاں،سہیل لاشاری،عرفان قصیر شیخ ملک طاہر جاوید، عرفان اقبال شیخ،سینئر وائس چیئر مین پیاف ناصر حمید خان،وائس چیئرمین جاوید اقبال صدیقی سابق وائس چیئرمین خواجہ شاہزیب اکرم ودیگر نے مرحوم کے بیٹوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں بلند ترین جگہ عطاء فرمائے اور مرحوم کے لواحقین کو اس عظیم صدمہ پر صبر جمیل عطا فرمائے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی