پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,653 کی سطح پر بند

منگل 15 جنوری 2019 21:18

پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,653 کی سطح پر بند
کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2019ء) پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,653 کی سطح پر بند ہوا۔ منگل کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق میٹلز انرجی اورکوٹس/فاریکس 6.186 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 12,797 رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 2.425 بلین روپے رہی جبکہ این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 1.163 بلین روپے، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت1.005 بلین روپے، کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونیوالے سودوں کی مالیت 662.832 بلین روپے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 422.138 ملین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 202.165 ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت84.692 ملین روپے، کاپر کے سودوں کی مالیت 59.599 ملین روپے، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 58.804 ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت49.691 ملین روپے، برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 49.306 ملین روپے اورجاپان ایکویٹی کے سودوں کی مالیت 2.807 ملین روپے رہی۔

ایگریکلچرل کموڈٹیز میں کاٹن کی ایک لاٹ کا سودا ہواجس کی مالیت 0.508 ملین روپے رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی