گوگل کی غلطی کسی حد تک درست ثابت، ڈالر واقعی سستا ہوگیا
انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید میں اور فروخت میں کمی
بدھ 16 جنوری 2019 18:59
(جاری ہے)
اس حوالے سے کرنسی مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قدر میں آنے والے دنوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔ متحدہ عرب امارات اور چین سے مالیاتی پیکج ملنے کے بعد روپے کی قدر میں اضافہ جبکہ ڈالر کی قدر میں کمی ہوگی۔
دوسری جانب انٹرمارکیٹ میں یوروکی قیمت خریدمیں50پیسے اور قیمت فروخت میں1.00روپے کی کمی جبکہ برطانوی پائونڈکی قیمت خرید میں20پیسے کااضافہ اور فروخت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں باالترتیب یوروکی قیمت خرید158.00روپے سے گھٹ کر157.50روپے اورقیمت فروخت159.50روپے سے گھٹ کر158.50روپے جبکہ برطانوی پائونڈکی قیمت خرید177.50روپے سے بڑھ کر177.70روپے اورقیمت فروخت179.00روپے پرمستحکم رہی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خرید میں5پیسے کااضافہ اور فروخت میں10پیسے جبکہ اوریواے ای درہم کی قیمت خرید5پیسے اور قیمت فروخت میں20پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید36.80روپے سے بڑھ کر36.85روپے اورقیمت فروخت37.20روپے سے گھٹ کر37.10روپے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید37.80روپے سے گھٹ کر37.75روپے اورقیمت فروخت38.20روپے سے گھٹ کر38.00روپے ہوگئی۔بدھ کوچینی یوآن کی قدرمیںاستحکام رہا،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید20.00روپے اور قیمت فروخت21.00روپے پرمستحکم رہی۔Browse Latest Business News in Urdu
حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..
بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں
اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی
ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ
سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں علی باباڈاٹ کام پر سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ بارے تربیتی سیشن
صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز
بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر اسلام آباد چیمبر
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال
وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر
ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن
PSX Live Index
Updated: 07:44:02pm | 25-04-2024
Status: Closed | Volume: 798,527,177 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary