انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید میں6پیسے اور قیمت فروخت میں1پیسے کی کمی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں قیمت فروخت میں10پیسے کا اضافہ

جمعرات 17 جنوری 2019 19:57

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید میں6پیسے اور قیمت فروخت میں1پیسے کی کمی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں قیمت فروخت میں10پیسے کا اضافہ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2019ء) انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید میںمزید6پیسے اور قیمت فروخت میں1پیسے کی کمی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید میں استحکام اور فروخت میں10پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جمعرات کوانٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خریدمیں6پیسے اور قیمت فروخت میں1پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ، جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید138.86روپے سے گھٹ کر138.80روپے اور قیمت فروخت138.91روپے سے گھٹ کر138.90روپے ہوگئی ۔

اوپن کرنسی مارکیٹ میںپاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خریدمیںاستحکام اور فروخت میں10پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید138.80روپے پرمستحکم اورقیمت فروخت139.20روپے سے بڑھ کر139.30روپے ہوگئی۔

(جاری ہے)

یوروکی قیمت خریدمیں25پیسی اور قیمت فروخت میں75پیسے جبکہ برطانوی پائونڈکی قیمت خریدمیں50پیسی اورقیمت فروخت میں70پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب یوروکی قیمت خرید157.50روپے سے بڑھ کر157.75روپے اورقیمت فروخت158.50روپے سے بڑھ کر159.25روپے جبکہ برطانوی پائونڈکی قیمت خرید177.70روپے سے بڑھ کر178.20روپے اورقیمت فروخت179.00روپے سے بڑھ کر179.70روپے ہوگئی۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خرید میں5پیسے اور فروخت میں10پیسے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید5پیسے اور قیمت فروخت میں10پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید36.85روپے سے بڑھ کر36.90روپے اورقیمت فروخت37.10روپے سے بڑھ کر37.20روپے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید37.75روپے سے بڑھ کر37.80روپے اورقیمت فروخت38.00روپے سے بڑھ کر38.10روپے ہوگئی۔جمعرات کوچینی یوآن کی قدرمیںاستحکام رہا،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید20.00روپے اور قیمت فروخت21.00روپے پرمستحکم رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات

غذائی اجناس کی برآمد میں فروری کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ شماریات