کرنٹ اکائونٹ خسارے میں چھ ماہ کے دوران 4.4 فیصد کمی ہوئی، سٹیٹ بینک

جمعہ 18 جنوری 2019 11:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) رواں مالی سال کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران ملک کے کرنٹ اکائونٹ خسارے میں 4.4 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کئے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2018ء سے نومبر 2018ء کے دوران کرنٹ اکائونٹ خسارے کا حجم 7 ارب 98 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں آٹھ ارب 35 کروڑ ڈالر تھا جبکہ اکتوبر سے دسمبر کے دوران کرنٹ اکائونٹ خسارے کا حجم 4 ارب 8 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا ہے جو کہ جولائی سے ستمبر تک کی سہ ماہی کے مقابلے میں 4.63 فیصد زائد ہے۔ جولائی سے ستمبر کے دوران کرنٹ اکائونٹ خسارے کا حجم 3 ارب 90 کروڑ ڈالر رہا تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

مشرق وسطیٰ کا تنازعہ بڑھ رہا ہے، پاکستان محتاط رہے،میاں زاہد حسین

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 116پوائنٹس کی کمی کے بعد 70198 تک پہنچ گیا

ملک میں بائیسکالوں کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

پاکستان اورشمال مشرقی ایشیا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ،جاری مالی سال کے دوران شمال مشرقی ..

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

دبئی  سے ترسیلات زرمیں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر43 فیصد اضافہ

سعودی  عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

سعودی عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ