عوام مسلم لیگ (ن )کا دورحکومت یاد کررہے ہیں،الحاج خالد بٹ

محمدشہبازشریف سے لیکر پوری لیگی ٹیم نے بلاتفریق ترقیاتی کام کرائے، کینٹ کے علاقے میں کرائے گئے کاموں کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، رہنماء (ن) لیگ

جمعہ 18 جنوری 2019 17:20

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2019ء) مسلم لیگ ن کے رہنماوممبر کینٹ بورڈ چکلالہ وارڈ5الحاج خالد بٹ نے کہا ہے کہ عوام مسلم لیگ ن کا دورحکومت اوراس دور میں ہونیوالے ترقیاتی کام کو یاد کررہے ہیں سابق وزیراعلی پنجاب شہبازشریف سے لیکر مسلم لیگ ن کی پوری ٹیم بلاتفریق ترقیاتی کام کرارہی تھی کینٹ کے علاقوں میں سابق ایم این اے ملک ابرارنے جوترقیاتی کام کرائے اسکی کینٹ کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی اب تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی عوام کو ڈھونڈنے سے بھی نہیں مل رہے کینٹ بورڈکے پاس اتنا بجٹ نہیں ہے کہ وہ بڑے پیمانے پر ترقیاتی کام کراسکیں ان خیالات کااظہارانہوں نے گلستان کالونی میں معززین علاقہ کے ایک وفدسے گفتگو کرتے ہوئے کیا،الحاج خالد بٹ نے کہا کہ ملک ابرارنے کینٹ کے علاقوں میں ن لیگ کے دورحکومت میں ترقیاتی کاموں کاجال بچھادیا تھا کہیں ٹیوب ویل لگ رہے تھے تو کہیں سٹریٹ لائٹس لگائی جارہی تھیں پانی کے پائپ ،گیس کے منصوبے مکمل کیے جارہے تھے تو کہیں گلیاں،سڑکیں ،سکول،ڈسپنسریاں بن رہی تھیں مگر اب کچھ بھی نہیں ہورہا موجودہ حکومت نے عوام سے جووعدے کیے تھے ان پر ایک فیصدبھی عملدرآمد نہیں ہورہا۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ