ضلعی انتظامیہ کے ساتھ پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے مذاکرات کامیاب ،

آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے چھ رکنی کمیٹی قائم سڑکوں پر پیلی لائن لگانے اور گاڑی کو لائن میں کھڑا کیا جائیگا،لائن کی حدود سے باہر کھڑی ہونیوالی گاڑی کا چلان ہوگا‘صالحہ سعید

ہفتہ 19 جنوری 2019 16:46

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2019ء) ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید کے ساتھ پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے مذاکرات کامیاب ہو گئے ،آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے چھ رکنی کمیٹی بنا دی گئی۔

(جاری ہے)

مذاکرات میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عامر شفیق،اسسٹنٹ کمیشنر سٹی احمد رضا بٹ ،سیکریٹری ار ٹی اے غیاث الدین ،ایم او ار زبیر وٹو ،ایس پی ٹریفک اصف سمیت دیگر نے شرکت کی جبکہ پاکستان ٹرانسپورٹر ایسوسی ایشن کی طرف سے صدر علیم بٹمجنرل سیکریٹری نبیل محمود طارق ،چوہدری مختار ،مرزا ارشد اقبال ،عمر قریشی ،طارق اکبر ایچ ایم جہانگیر ،حاجی جاوید بٹ ممیاں خان بلوچ سمیت دیگر موجود تھے ۔

ڈی سی لاہور نے آئندہ کے لائحہ عمل کے لئے چھ رکنی کمیٹی بنا دی جس میں صدر علیم بٹ ،جنرل سیکریٹری طارق نبیل ،طارق اکبر ،محمد احمد خان ،ایچ ایم جہانگیر اور میاں خان بلوچ شامل ہیں۔ڈی سی صالحہ سعید نے کہا کہ وزیر ٹرانسپورٹ کے احکامات پر میٹنگ کی گئی ہے ۔ٹریفک رولز کے تحت سڑکوں پر پیلی لائن لگانے اور گاڑی کو لائن میں کھڑا کیا جائے گااور ییلو لائن کی حدود سے باہر کھڑی ہونے والی گاڑی کا موقع پر چلان کئے جائیں گے ۔این ایچ اے کے ایکسل ویٹ فارمولا کے قانون کے مطابق عملدرامد کیا جائے گا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

چین میں بین الاقوامی تجارتی نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے شرکت کے خواہش مندوں سے یکم اپریل تک درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس 641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع

غیرملکی ماہرین پرحملے پاکستانی معیشت پرحملے ہیں، میاں زاہد حسین

غیرملکی ماہرین پرحملے پاکستانی معیشت پرحملے ہیں، میاں زاہد حسین

کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ناقص ومضرصحت اشیاء خوردونوش کی تیاری وفراہمی پربی ایف اے کا سخت ردعمل،7مراکز ..

کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ناقص ومضرصحت اشیاء خوردونوش کی تیاری وفراہمی پربی ایف اے کا سخت ردعمل،7مراکز ..

ماہ صیام میں تاجر برادری عوام الناس کو ریلیف پہنچانے کے لئے کم منافع پر اشیاءفروخت کریں،تحصیلدارمستونگ ..

ماہ صیام میں تاجر برادری عوام الناس کو ریلیف پہنچانے کے لئے کم منافع پر اشیاءفروخت کریں،تحصیلدارمستونگ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کا کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس 641.51 پوائنٹس کا کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..