ملک میں بڑھتی بے چینی اور ساہیوال جیسے واقعات سے حکومت کی بوکھلاہٹ اس بات کی نشاندہی کرتی ہے، زبیر بیگ

پیر 21 جنوری 2019 21:40

� �اولپنڈی ( آ ن لائن پاکستان فلاح پارٹی کے پنجاب کے نائب صدر زبیر بیگ نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتی بے چینی اور ساہیوال جیسے واقعات سے حکومت کی بوکھلاہٹ اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہین مزید یہ کہ ساہیوال واقع میںسی ٹی ڈی کی طرف سے بدلتے بیان اور پنجاب حکومت کے وزراء کی بوکھلاہٹ اور بیانات کے متضاد بیانات سی ٹی ڈی کو بچانے اور حکومتی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہیں احکومتی دعوں کے مطابق سی ٹی ڈی کے اہلکار گرفتار کر لیے گئے ہیں مگر انکو نہ تو میڈیا کے سامنے لایا گیا ہے نہ کوئی تفصیل آئی ہین بلکہ مقتولین کو ہی حراساں کیا جا رہا ہے جو کہ انصاف کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے اور تفتیش کا رخ موڑنے کی شدید کوشش ہین نیا پاکستان تو نہ بم سکا الٹا پرانے پاکستان سے بھی زیادہ ظلم شروع ہو گئے ہیں وزیراعظم ہوش کے ناخن لیں اور نہ صرف مقتولین کو انصاف دیں بلکہ لواحقین کو بھی تحفظ دیںاور زمہ داروں کو قرار واقعی سزا دے کر اپنے دعوے سچ ثابت کریں۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی