پاکستان کی سوتی دھاگے اور تولیے کی برآمدات میں کمی

منگل 22 جنوری 2019 15:30

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2019ء) پاکستان کی سوتی دھاگے اور تولیے کی برآمدات میں کمی ہونے لگی ہے اور مختلف ممالک کو سوتی دھاگے اور تولیے کی ایکسپورٹ کے اہداف بھی مکمل نہ ہوئے ہیں جس سے مذکورہ سیکٹر میں تشویش پائی جاتی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان کاٹن یارن اینڈ ٹاول مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے بتایاکہ گزشتہ 6 ماہ کے دوران سوتی دھاگے کی برآمد 2 ارب 7کروڑ 25 لاکھ ڈالر رہی جواس سے گزشتہ 6 ماہ کی برآمدات کے مقابلے میں 3.1 فیصد کم ہے ، حالیہ 6ماہ کے دوران تولیے کی برآمد سے 92کروڑ 30 لاکھ 25 ہزار ڈالرزرمبادلہ حاصل کیاگیا جو اس سے گزشتہ 6 ماہ کی ایکسپورٹ کے مقابلے میں 3.93 فیصد کم ہے۔

انہوںنے بتایاکہ خیموں اور کاٹن کارڈڈ کی برآمد میں بھی کم ہوئی ہے تاہم خام روئی ، سوتی کپڑے ، نٹ ویئر ، بیڈ ویئر، آرٹ سلک ، سنتھیٹک ، ریڈی میڈگارمنٹس اور میڈ اپ آرٹیکلز سمیت بعض دیگر ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمد میں اضافہ نوٹ کیاگیاہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ