کیور پاکستان اور کراچی تاجر الائنس کے تعاون سے مال آف اسمائل 2019کا انعقاد

ایاز میمن موتی والا، ڈاکٹر فاروق ستار اور دیگر اہم شخصیات کی جانب سے شرکت وخطاب

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 22 جنوری 2019 18:14

کیور پاکستان اور کراچی تاجر الائنس کے تعاون سے مال آف اسمائل 2019کا انعقاد
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جنوری2019ء) کیور پاکستان اورکراچی تاجر الائنس کے تعاون سے غریب ، مسکین اور یتیم بچوں کے لیے مال آف اسمائل 2019کا انعقاد ، پروگرام کے مہمان خصوصی کراچی تاجرالائنس ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایاز میمن موتی والا اور معروف سیاستدان ڈاکٹر فاروق ستارسمیت دیگر اعلیٰ شخصیات بھی اس موقع پر موجود تھی جبکہ ڈی آئی جی عامر فاروقی نے خصوصی طور پر اس پروگرام میں شرکت کی، تمام مہمان خصوصی حضرات نے اپنے اپنے خیالات کا بھرپور اظہار کیا۔

(جاری ہے)



اس موقع پر معروف تاجر رہنماء ایاز میمن موتی والا نے اپنے خطاب میں کہا کہ سیرت عباس سمیت تمام تارکین وطن اوورسیز پاکستانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جن کی کوششوں سے یہ خوشیوں کا بازا ر لگا ہواہے، جبکہ ہم فرحان اصفہانی اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو بھی سراہتے ہیں جن کے دل انسانی ہمدردیوں سے بھرے پڑے ہیں اس موقع پر ایاز میمن موتی والا نے دوہا جیولرز اور دیگر سماجی تنظیموں کیساتھ مل کر غریب، مسکین ، یتیم اور معذو ر بچوں میں لاکھوں روپے کی انعامات بھی تقسیم کیے ، ایاز میمن موتی والا نے کہا کہ سیر ت عباس جیسے پاکستانی ہمارے لیے خدا کا تحفہ ہیں جو بیرون ممالک میں زندگی کی تمام تر سہولتوں کے باوجود اپنے پاکستان اور اس کی غریب عوام کو نہیں بھولتے، ان کے دل ہر وقت اپنے ملک کے لیئے دھڑکتے ہیں ، ہم اپنے ان تمام تارکین وطن بھائیوں کے دل سے مشکور ہیں جنہوں نے خوشیوں کے بازار میں اپنا اپنا حصہ ڈالا، انہوں نے کہا کہ میرا بس چلے تو میں پورے ملک میں خوشیوں کے پھول بکھیر دوں ، اپنی عوام کے مسائل اور دکھ دیکھتاہوں تو دل خون کے آنسو روتاہے، اپنی حیثیت کے مطابق اپنی عوام کے خدمت کرنے کی کوشش کرتا رہتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ اللہ پاک مجھے ہمت دے اور میں مزید بڑھ کر اپنے شہر اور اپنے ملک کے لوگوں کی خدمت کرسکوں، اس موقع پر دیگر مہمانان گرامی حضرات نے سیرت عباس سمیت دیگر اوورسیز پاکستانیوں کے جذبات کی تعریف کی اور یہ امید ظاہر کی کہ وہ اس نیک عمل کو ہر سال اسی طرح سے جاری و ساری رکھیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

حکومت معیشت کو مستحکم ، ترقی کے مواقع کو فروغ ، مہنگائی پر قابو ،کمزور طبقات کو ریلیف ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ