سندھ ہائیکورٹ میں گٹکا مین پوری، جیم دیگر مضر صحت اشیاء کے پابندی کے لئے قانون سازی کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت

ْعدالت نے چیف سیکرٹری، سیکرٹری قانون، سیکرٹری صحت، آئی جی سندھ اور دیگر سے جواب طلب کرلیا

منگل 22 جنوری 2019 18:40

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2019ء) سندھ ہائیکورٹ میں گٹکا مین پوری، جیم دیگر مضر صحت اشیاء کے پابندی کے لئے قانون سازی کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت،عدالت نے چیف سیکرٹری، سیکرٹری قانون، سیکرٹری صحت، آئی جی سندھ اور دیگر سے جواب طلب کرلیا۔

(جاری ہے)

منگل کوسندھ ہائی کورٹ میں گٹکا مین پوری اور دیگر مضر صحت اشیا پر پابندی کی قانون سازی سے متعلق سماعت ہوئی دوران سماعت جسٹس محمد علی مظہر کا کہنا تھا کہ گٹکا میم اور دیگر اشیا پر پابندی لگانے کے لیے قانون سازی کرنا سندھ حکومت کا کام ہے، بتایا جائے گٹکا فروخت کرنے والوں کی سزا بڑھانے کے لیے حکومت کیا اقدامات کررہی ہے،پہلے تو پولیس گٹکا مافیا کے خلاف کارروائی نہیں کرتی، جوپکڑے جاتے وہ سزا کم ہونے کی وجہ سے جلدی چھوٹ جاتے ہیں،مزمل ممتاز ایڈوکیٹ کا کہنا تھا کہ گٹکا، مین پوری ہیروئن اور چرس سے بھی زیادہ خطرناک ہے،ہیروئن اور چرس سے متاثرہ افراد کا علاج ممکن ہے گٹکا استعمال کرنے والوں کا علاج ہی ناممکن ہے،گٹکا، مین پوری، جیم، ون ٹو ون و دیگر اس طرح اشیا کے استعمال سیکینسر کا مرض بڑھ رہا ہے،ان اشیا کی استعمال سمیت پیداوار اور خرید فروخت کی پابندی کے لئے قانون بنایا جائے،متعلقہ ایس ایچ کو پابند بنایا جائے کہ گٹکا، میں پوری، جیم اور دیگر ایسی اشیا فروخت و تیار کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے، فروخت کرنے والے دوکانوں کو سیل کیا جائے، جس ایس ایچ او کی حدود میں گٹکا، مین پوری و جیم کا استعمال ہو انہیں برطرف کرنے کا حکم دیا جائے،گٹکا، مین پوری اور جیم استعمال سے کینسر کے مریضوں کے اعداد و شمار طلب کئے جائیں،کمشنر کراچی و حیدرآباد کو گٹکہ مین پوری کی فروخت روکنے کے لئے پابند بنایا جائے،کارروائی یقینی بنانے کے لئے معلقہ افسران سے حلف لیے جائین،ایس ایس پی ملیر، کورنگی اور وسطی نے تحریری جواب جمع کرادیا جس میں کہا گیا کہ ملیر اور کورنگی میں کٹگا مافیا کے خلاف بھر پور کارروائیاں جاری ہیں جس علاقے میں گٹکا فروخت ہوگااس علاقے کے ایس ایچ او کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد