فیڈریشن نے گیس بلوں میںGIDC کو غیر ضروری قرار دے دیا، ڈاکٹرمرزا اختیاربیگ

منگل 22 جنوری 2019 18:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2019ء) ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹری کے سینئر نائب صدر ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ نے گیس کے بلوں میں GIDC سیس کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کیونکہ GIDC پاک ایران، پاک ترکمانستان گیس پائپ لائن اور ایل این جی کے ٹرمینلز کیلئے انفرااسٹرکچر بنانے کیلئے لگایا گیا تھا لیکن دونوں گیس پائپ لائن کے منصوبے عملی طور پر وجود نہیں اور ایل این جی ٹرمینلز کیلئے حکومت پر کوئی مالی دبائو نہیں کیونکہ اس میں نجی شعبے نے خود سرمایہ کاری کی ہے لہٰذا ان منصوبوں کیلئے گیس انفرااسٹرکچر سیس لگانا غیر منصفانہ اور ناجائز ہے۔

انہوں نے بتایا کہ پاکستان کی بزنس کمیونٹی صنعتکاروں اور ایکسپورٹرز کے ساتھ فیڈریشن میں حالیہ اجلاس میں بزنس مینوں نے GIDC کو مشترکہ طور پر مسترد کردیا ہے اور حکومت سے درخواست کی ہے کہ GIDC کو گیس بلوں سے ختم کرے تاکہ ہماری صنعت اور ایکسپورٹ مقابلاتی ہوسکیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں گیس کے نرخ خطے میں سب سے زیادہ ہیں جس کی وجہ سے ہماری ایکسپورٹس کی مقابلاتی سکت بری طرح متاثر ہورہی ہے۔

انہوں نے وزیراعظم اور وزیر خزانہ سے درخواست کی کہ صنعت کو مقابلاتی بنانے کیلئے ہماری پیداواری لاگت میں کمی کی جائے تاکہ ہم مقابلاتی حریفوں سے مقابلہ کرکے ایکسپورٹ کے ذریعے ملک کیلئے زرمبادلہ کماسکیں جس کی ملک کو موجودہ حالات میں اشد ضرورت ہے۔ ایف پی سی سی آئی کے GIDC اجلاس میں فیڈریشن کے نائب صدور اسماعیل ستار، نور احمد خان، مسلم محمدی، عبدالوحید، عبدالرئوف مختار، مقصود اسماعیل، وقار منوں، ریاض پراچہ اور پاکستان کے دیگر ممتاز صنعتکاروں اور ایکسپورٹرز نے شرکت کی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد