وزارت منصوبہ بندی و اصلاحات نے پی ایس ڈی پی کے تحت ہائوسنگ اینڈ ورکس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کیلئے ایک ارب 88 کروڑ روپے جاری کر دیئے

جمعرات 24 جنوری 2019 14:21

وزارت منصوبہ بندی و اصلاحات نے پی ایس ڈی پی کے تحت ہائوسنگ اینڈ ورکس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کیلئے ایک ارب 88 کروڑ روپے جاری کر دیئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2019ء) وزارت منصوبہ بندی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ہائوسنگ اینڈ ورکس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کیلئے مجموعی طور پر اب تک ایک ارب 88کروڑ 53لاکھ روپے کے فنڈز جاری کئے ہیں، حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران 5ارب 35کروڑ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

(جاری ہے)

پلاننگ کمیشن کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق حکومت نے موسیٰ خیل تونسہ روڈ کے لئے 20کروڑ، چمبہ ہائوس لاہور کی بحالی کے لئے 24لاکھ، سوہاوہ چکوال روڈ کے لئے 76 کروڑ، مندرہ چکوال روڈ کے لئے 30کروڑ 84 لاکھ ، ضلع مانسہرہ میں ترقیاتی کاموں کے لئے 8کروڑ 13لاکھ ، نیو سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ترقیاتی کاموں کے لئے 9 کروڑ 93لاکھ ، نیب ہیڈ کوارٹر میں ترقیاتی کاموں کے لئے 79لاکھ ، نیب لاہور کمپلیکس میں ترقیاتی کاموں کے لئے 4کروڑ، آڈٹ کمپلیکس پشاور میں ترقیاتی کاموں کے لئے ایک کروڑ 21لاکھ روپے سمیت مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لئے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی