ترمیمی فنانس بل سے آئی سی یو میں پڑی معیشت کی بحالی میں مدد ملے گی‘ مسرت جمشید چیمہ

اپوزیشن شور شرابہ کر کے اصل میں اپنی ختم ہوتی سیاست کا ماتم کر رہی ہے ‘ رکن پنجاب اسمبلی

جمعرات 24 جنوری 2019 17:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2019ء) تحریک انصاف کی رکن پنجا ب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ترمیمی فنانس بل سرمایہ کاری ، برآمدات اور صنعتوں کے فروغ کا باعث بنے گا جس سے آئی سی یو میں پڑی معیشت کو بحال کرنے میں مدد ملے گی ، کم لاگت گھروں کیلئے 5ارب روپے بطور قرض حسنہ مختص کرنا قابل تعریف اقدام ہے ، کیا ماضی میں ساہیوال جیسے واقعات پر ایوان کو ان کیمرہ بریفنگ کا اہتمام کیا گیا ۔

پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسرت چیمہ نے کہا کہ اپوزیشن شور شرابہ کر کے اصل میں اپنی ختم ہوتی سیاست کا ماتم کر رہی ہے ۔ صنعت ، زراعت اور سرمایہ کاری کیلئے مراعات دینا اور بڑی گاڑیوں ، سگریٹس اور درآمدی لگژری آئٹمز پر ٹیکسز میں اضافہ کیا غلط اقدام ہے ۔

(جاری ہے)

حکومت نے سیونگ سکیموں پر ٹیکس ختم کردیا ہے ، سیونگ سرٹیفکیٹس سے کونسا طبقہ استفادہ کرتا ہے۔

غیر ملکی ڈبہ پیک دودھ، شیمپو، کریم اور پنیر غریب کے استعمال کی اشیاء ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ترمیمی فنانس بل میں سولر پینل ، کاشتکاروں کیلئے ڈیزل انجن ، یوریا کھاد سستی کی گئی ہے اسی طرح طبی آلات اور مصنوعات کی درآمد پر ڈیوٹی میں کمی کی گئی ہے ۔ انہوںنے مزید کہا کہ موجودہ حکومت اصلاحات کے ذریعے بہتری لانے پر گامزن ہے اس کیساتھ ساتھ قانون کی عملدراری کو یقینی بنا رہے ہیں ۔ سانحہ ساہیوال پر ایوان کو ان کیمرہ بریفنگ دی گئی ہے جبکہ ماضی میں ایسی کوئی مثال نہیں ملتی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی