نیشنل بینک کی جانب سے گوادر میں شجرکاری مہم

بدھ 6 فروری 2019 20:15

نیشنل بینک کی جانب سے گوادر میں شجرکاری مہم
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 فروری2019ء) نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) بطور قومی بینک ماحولیات کے تحفظ اور اس کی فروغ کے لئے کوشاں ہے، این بی پی کی گرین پاکستان مہم سبز اقدام" این بی پی کی سی ایس آر پروگرام کا حصہ ہے جو وہ پورے پاکستان میں جاری رکھے ہوئے ہے۔اسی پہلو کو آگے بڑھانے اور صورت حال کو بہتر بنانے کے لئے جمال باقر، ایس ای وی پی/گروپ چیف، کارپوریٹ بینکنگ گروپ اور شوکت محمود ، ای وی پی/گروپ ہیڈ، سروس کوالٹی گروپ نے گوادر میں شجر کاری کو پھیلانے کے لئے گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی اسپتال سے شجر لگانے کا کام شروع کیا۔

این بی پی نے 300پودوں کا عطیہ کیا تاکہ ماحول کو اور بہتر بنایا جا سکے، اس موقع پر جمال باقر نے کہا کہ "بڑے پیمانے پر شجر کار ی آلودگی سے بچائو اور موسمی تبدیلیوں میں معاون ثابت ہو گی۔

(جاری ہے)

این بی پی کی ملک بھر میں بمعہ دور دراز علاقوں کے 1500برانچز ہیں جن کے منیجرز کو اس بات کی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے ملازمین کو آس پاس کے علاقوں میں شجر کاری کے سلسلے میں حوصلہ افزائی کریں، اس کے علاوہ اگر کوئی تعلیمی ادارہ اس سلسلے میں اقدام کرے تو اس کی معاونت بھی کریں۔

اس موقع پر کرنل حبیب الرحمان، ڈائرکٹر، جی ڈی اے اسپتال، ڈاکٹر اظہر شاہ، گروپ ہیڈ، ایچ آر ایم جی، طارق ظفر اقبال، گروپ ہیڈ آپریشن، محمد فاروق گروپ ہیڈ، این بی پی کے ڈیجیٹل بینکنگ اور عبدالناصر حسنی، این بی پی ریجنل ہیڈ گوادر بھی موجود تھے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد