- Home
- Business
- Business News
- سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن ،جنوری میں ایک ہزار 317کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں ،مجموعی تعداد 95ہزار ..
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن ،جنوری میں ایک ہزار 317کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں ،مجموعی تعداد 95ہزار ہوگئی
فیصد کمپنیاں پرائیویٹ لمیٹڈ ، 24فیصد سنگل ممبر کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں،جنوری میں 61کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی‘ترجمان

(جاری ہے)
ترجمان ایس ای سی پی کے مطابق جنوری میں73 فیصد کمپنیاں پرائیویٹ لمیٹڈ ، 24فیصد سنگل ممبر کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں،تین فیصد کمپنیاں غیر منافع بخش اداروں ، غیر ملکی اور لمیٹڈ لائیبیلٹی پارٹنر شپس کمپنیاں ہیں۔ جنوری میں 214کمپنیاں ٹریڈنگ کے شعبے میں رجسٹر ہوئیں۔ترجمان کے مطابق خدمات میں 185، تعمیرات میں 180، انفرمیشن ٹیکنالوجی میں 128اور سیاحت میں 74کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں۔جنوری میں 61کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی۔
Your Thoughts and Comments
- PSX
- Prize Bond
- Currency Rates
- Currency Converter
- Cryptocurrency List
- Cryptocurrency Converter
- Business Directory
- Add Your Business
- Gold Rates
- Silver Rates
- Banks in Pakistan
- Petrol Prices
- CNG Prices
- Business News
- Business Articles
- News Agencies
مزید کاروباری خبریں
-
ایمریٹس کا چائنا سدرن ایئرلائنز کے ساتھ کوڈ شیئر کا معاہدہ
تاریخ اشاعت : 2019-02-18
-
مقامی کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری ریکارڈ کی گئی
تاریخ اشاعت : 2019-02-18
-
عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں3ڈالر کا اضافہ
تاریخ اشاعت : 2019-02-18
-
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ،سرمایہ کاری مالیت میں39ارب88کروڑ87لاکھ روپے سے زائدکی کمی
تاریخ اشاعت : 2019-02-18
-
عالمی منڈی میں پاکستانی صنعتوں کو سخت مقابلے کا سامنا ہے جس کی ایک بڑی وجوہات زیادہ پیداواری لاگت ہے‘لاہور چیمبر مارک ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-18
-
یورپین یونین اعلیٰ سطحی وفدکا اینگرو فوڈز کے پارٹنر ڈیری فارم کا دورہ یورپین یونین کے اعلیٰ سطحی وفد نے 13فروری ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-18
-
سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان کی پاکستان آمد سے پاک سعودی تعلقات مزید مستحکم ہونگے،میاں زاہد حسین پہلے فیز ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-18
-
میاں اسلم اقبال سے آل پاکستان کاٹن پاور لومز ایسوسی ایشن کے وفدکی ملاقات لومز میں نئی ٹیکنالوجی کوفروغ دیا جائے ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-18
-
پاکستان تیل کی صنعت کے حوالہ سے سعودی عرب کے تجربات اور مہارت سے استفادہ کر سکتا ہے، سر براہ سعودی تجارتی وفد پاکستان ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-18
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو طرفہ تجارت میں مزید اضافہ کی ضرورت ہے ، وزیرتجارت ماجد بن عبد اللہ پاک سعودی ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-18
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.