زرعی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کیلئے عبدالرازق داؤد کی زیر صدارت اجلاس

،گندم کی مصنوعات اور گڑ کی برآمد پر غور مشیر تجارت نے گندم اور اسکی مصنوعات کی برآمد کیلئے جامع برامد پالیسی تیار کرنے کی ہدایت کر دی

پیر 11 فروری 2019 21:36

زرعی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کیلئے عبدالرازق داؤد کی زیر صدارت اجلاس
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 فروری2019ء) زرعی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کیلئے مشیر تجارت عبدالرازق داؤد کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں گندم کی مصنوعات اور گڑ کی برآمد پر غور کیا گیا۔اجلاس میں وزیر غذائی تحفظ صاحبزادہ محبوب سلطان نے بھی شرکت کی ۔

(جاری ہے)

مشیر تجارت نے گندم اور اسکی مصنوعات کی برآمد کیلئے جامع برامد پالیسی تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔

اجلاس میں افغانستان کو گڑ کی برامد پر بھی غور کیا گیا۔ افغان کسٹم حکام نے گڑ کی درآمد میں پر غیر ضروری مشکلات پیدا کیں ہیں۔افغان کسٹم حکام کے حربوں کے باعث افغانستان کو برآمدات میں مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔ اجلاس میں بتایاگیا کہ کاروباری افراد کی طرف سے طورخم بارڈر کو چوبیس گھنٹے کھولا رکھنے کا خیر مقدم کیا گیا

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اورمشرقی افریقہ کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت میں   نمایاں اضافہ ریکارڈ

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  2 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے  ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغازسے لے کر اب  تک   4.282 ارب ڈالرکانمایاں اضافہ

عالمی بینک کی طرف سے داسو ڈیم کےلئے 1ارب ڈالر کی امداد اور7ار ب ڈالر کی متوقع سعودی سرمایہ  کاری سے ملکی ..

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

ترکیہ  میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں طلب

صدرایف پی سی سی آئی نے شیخ پرویزاحمد کو مشیربرائے صنعتی ترقی مقرر کر دیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،100 انڈیکس71 ہزار40پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

چین کے جی ڈی پی میں  سالانہ بنیاد پر   5.3 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے

انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی سے مالیاتی اداروں کا اعتماد بڑھے گا،  صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس

سعودی عرب کی سات ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری معیشت کیلئے خوشخبری ہے،فیصل آباد چیمبر آف کامرس