پنجاب ریونیو اتھارٹی نے سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی اور پنجاب سیل ٹیکس سے رجسٹر نہ ہونے پر دو ریسٹورنٹس کو سیل کر دیا

پنجاب ریونیو اتھارٹی نے سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی اور پنجاب سیل ٹیکس ..
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 فروری2019ء)پنجاب ریونیو اتھارٹی نے سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی اور پنجاب سیل ٹیکس سے رجسٹر نہ ہونے پر دو ریسٹورنٹس کو سیل کر دیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق پنجاب ریونیو اٹھارٹی کے انفورسمنٹ آفیسر نے کمشز سرگودھا کی ہدایت پر سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی اور رجسٹریشن نہ ہو نے پر شاھی برروسٹ ریسٹورنٹ قینچی موڑ، سالٹی ریسٹورنٹ یونیورسٹی روڈ کو سیل کر دیا ہے جبکہ دیگر کے خلاف بھی کاروائی کی جا رہی ہے۔

Your Thoughts and Comments