مشیر تجارت سے ہنگری کے سفیر استوان زیبو کی ملاقات ،

تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر اتفاق کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے کی پالیسی سے سرمایہ کار پاکستان آ رہے ہیں ،سرمایہ کاروں کو مزید سہولیات فراہم کریں گے ، رزاق دائود

جمعہ 22 فروری 2019 14:35

مشیر تجارت سے ہنگری کے سفیر استوان زیبو کی ملاقات ،
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2019ء) مشیر تجارت عبد الرزاق دائود نے کہا ہے کہ کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے کی پالیسی سے سرمایہ کار پاکستان آ رہے ہیں ،سرمایہ کاروں کو مزید سہولیات فراہم کریں گے ۔ جمعہ کو مشیر تجارت عبدالرزاق داود سے ہنگری کے سفیر استوان زیبو نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

استوان زیبو نے کہاکہ جوائنٹ اکنامک کمیشن کا اجلاس رواں سال ستمبر میں ہوگا ۔سفیر نے کہا کہ کمیشن معاشی تعاون کو فروغ دینے پر کام کریگی۔ سفیر نے کہاکہ زرعی شعبے میں تعاون کو مزید بڑھایا جائے گا ۔سفیر نے کہاکہ زرعی شعبے میں ٹیکنیکل معاونت اور فنانسنگ کی جائے گی۔ عبدالرزاق دائو د نے کہاکہ کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے کی پالیسی سے سرمایہ کار پاکستان آ رہے ہیں ۔عبدالرزاق دائود نے کہا کہ سرمایہ کاروں کو مزید سہولیات فراہم کریں گے ۔ ملاقات میں تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر اتفاق کیا گیا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی