رانا اعجاز سہیل، صدر کویت پاکستان فرینڈشپ ایسوسی ایشن اور محمد طاہر بشیر، صدر پاکستانی بینکنگ اینڈ فنانس پروفیشنلز اِن کویت کی گلف بزنس فورم 2019میں خصوصی شرکت

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 23 فروری 2019 16:36

رانا اعجاز سہیل، صدر کویت پاکستان فرینڈشپ ایسوسی ایشن اور محمد طاہر بشیر، صدر پاکستانی بینکنگ اینڈ فنانس پروفیشنلز اِن کویت کی گلف بزنس فورم 2019میں خصوصی شرکت
سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 فروری2019ء،نمائندہ خصوصی،راجہ تاثیر) کویت پاکستان فرینڈشپ ایسوسی ایشن کے صدر رانا اعجاز سہیل اور ایگزیکٹو ممبر و صدر پاکستانی بینکنگ اینڈفنانس پروفیشنلز اِن کویت کے صدر محمد طاہر بشیر نے گلف بزنس فورم 2019میں خصوصی شرکت کی۔ اس گلف بزنس فورم میں مالیاتی اداروں کی جانب سے بین الاقوامی تجارت، کرنسی کی بدلتی صورتحال اور کریپٹو کرنسی کے حوالے سے ماہرین نے خصوصی گفتگو کی۔

فورم میں مختلف مالیاتی اداروں کے سربراہان اور بزنس مین افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر مختلف مالیاتی اداروں کی جانب سے لگائے گئے اسٹالز کا بھی خصوصی دورہ کیا اور پاکستان میں موجود سرمایہ کاری کے مواقع کے متعلق معلومات فراہم کیں۔ اس موقع پر صدر رانا اعجاز سہیل اور محمد طاہر بشیر نے کویت پاکستان فرینڈشپ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 25 مارچ، 2019 کو منعقد ہونے والے کویت کے یوم آزادی اور یوم التحریر جبکہ پاکستان کے قومی دن 23 مارچ کے ہونے والےمشترکہ گرینڈ پروگرام کےدعوت نامے گلف بزنس فورم کے مہمان خصوصی، اعلیٰ حکومتی شخصیات اور مالیاتی اداروں کے متعدد عہدیداران کے دیے۔

(جاری ہے)

اسکے علاوہ حکومتی شخصیات شیخہ سہیلہ سالم الصباح اور شیخہ مریم الصباح نے خصوصی ملاقات میں 25مارچ کو ہونے والی تقریب میں شمولیت کی یقین دہانی کرائی۔

Browse Latest Business News in Urdu

چین کی سمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی

چین کی سمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی

چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا

چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا

فناشیل ٹائمز سٹاک ایکسچینج  نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ  پوزیشن برقرار رکھی

فناشیل ٹائمز سٹاک ایکسچینج نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ پوزیشن برقرار رکھی

سرکاری وصولیوں،ڈیوٹیوں،ٹیکسوں کی وصولی کے لیے30 اور 31مارچ کو بینک برانچیں کھلی رہیں گی

سرکاری وصولیوں،ڈیوٹیوں،ٹیکسوں کی وصولی کے لیے30 اور 31مارچ کو بینک برانچیں کھلی رہیں گی

انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا

انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500روپے  اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500روپے اضافہ ریکارڈ

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سرکاری وصولیوں اورٹیکسوں کی وصولی کے لئے 30 اور 31 مارچ کو بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ