سالانہ مالیاتی نتائج 2018 ، 97ارب روپے مالیت کی بلند ترین آمدنی

قبل از پروویژن منافع : 41بلین روپے ، سال بہ سال بنیاد پر11.4فیصد اضافہ

ہفتہ 23 فروری 2019 20:23

سالانہ مالیاتی نتائج 2018 ، 97ارب روپے مالیت کی بلند ترین آمدنی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 فروری2019ء) نیشنل بینک آف پاکستان (بینک) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز (BoD) کی میٹنگ کا انعقاد 22 فروری ، 2019 کوکراچی میں واقع بینک کے ہیڈ آفس میں ہوا۔ BoDنے 31 دسمبر 2018 کو ختم ہونے والے سال کے لیے بینک کے مالیاتی گوشواروںکی منظور ی دی۔انڈسٹری میں اپنی پوزیشن کو برقرار رکھتے ہوئے، اس سا ل بھی، بینک نے بیلنس شیٹ اور مجموعی آمدنی کے حوالے سے بہترین نمو کا مظاہرہ کیا۔

بینکنک کے شعبے کے لیے ایک مشکل سال ہونے کے باوجود، بینک گذشتہ ستر سالوں میں کل آمدنی کی بلند ترین سطح پر پہنچنے میں کامیاب رہا۔ بینک کی کل آمدنی 96.6 ارب روپے رہی جوگذشتہ مالی سال میں 85.3 ارب روپے کے مقابلے 13.6% زیادہ ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ کل سود /مارک اپ آمدنی 11.8% اضافے کے بعد 60.7 ارب روپے رہی (2017میں: 54.3ارب روپی) ، بلا سو د/مارک اپ آمدنی بھی 16.7% اضافے کے ساتھ 36.2 ارب روپے رہی ۔

(جاری ہے)

2017میں 36.8 ارب روپے کے مقابلے میں 11.4% اضافے کے ساتھ بعداز پروویژن منافع 41.0 ارب روپے رہا۔ سال کے دوران، بینک کو لون خسارہ اور دیگر پروویژنز کا سامنا بھی کرنا پڑا جو گذشتہ سال میں 1.2 بلین روپے کے مقابلے میں 11.3 بلین روپے رہا۔ اس کی بنیادی وجہ ایک قرضہ لینے والا گروپ کی نادہندگی ہے جس کو مکمل طور پر قرضہ فراہم کیا گیا تھا۔ چنانچہ، اس سال بعد از ٹیکس منافع کی شرح کم ہو کر 13.1% پر آگئی جو گذشتہ سال 20.0 بلین روپے ریکارڈ کی گئی تھی(2017میں : 23.0 بلین روپی) ۔

اس کا مطلب فی شیئر آمدنی 9.41 روپے ہوئی (2017میں : 10.82 روپی)۔ اوسط ایکویٹی قبل از ٹیکس اور بعد از ٹیکس منافع کے بعد بالترتیب 21.8% اور 14.7% رہی (2017میں : 29.8%اور 18.7% بالترتیب)۔بیلنس شیٹ کے حجم میں بھی عمدہ نمو ریکارڈ کی گئی ،جیسا کہ بینک کے مجموعی اثاثے 2.8ٹریلین روپے رہے جو سال بہ سال بنیاد پر 11.7%نمو کی عکاسی کرتے ہیں۔ بینک کے مجموعی قرضے اور ایڈوانسز ایک ٹریلین کی سطح عبور کرگئے اور ان میں 202.5بلین روپے کا اضافہ ہوا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد