ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر97لاکھ ڈالر کے اضافے سے بڑھ کر 14ارب 96کروڑ59لاکھ ڈالرہوگئے

جمعرات 14 مارچ 2019 19:32

ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر97لاکھ ڈالر کے اضافے سے بڑھ کر 14ارب 96کروڑ59لاکھ ڈالرہوگئے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مارچ2019ء) ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر97لاکھ ڈالر کے اضافے سے بڑھ کر 14ارب 96کروڑ59لاکھ ڈالرہوگئے ۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جمعرات کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق8 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں97لاکھ ڈالرکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے سے مجموعی ذخائر کی مالیت 14ارب95کروڑ62لاکھ ڈالر سے بڑھ کر 14ارب 96کروڑ59لاکھ ڈالرہوگئی جس میں مرکزی بینک کے ذخائر کی مالیت میں64لاکھ ڈالرکا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں مرکزی بینک کے ذخائر8ارب11کروڑ65لاکھ ڈالر سے بڑھ کر8ارب 12کروڑ29لاکھ ڈالر ہوگئے جب کہ اس کے مقابلے میں دیگر کمرشل بینکوں کے ذخائرمیں33لاکھ ڈالر کا اضافہ ہواجس سے کمرشل بینکوں کے پاس موجود ذخائر6ارب83کروڑ97لاکھ ڈالر سے بڑھ کر6ارب 84کروڑ30لاکھ ڈالر ہوگئے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر وصول ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران اضافہ ہوا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین