چین کے ساتھ تجارتی مذاکرات بہتر انداز میں جاری ہیں، ٹرمپ

تجارتی ڈیل جلد طے کر لی جائے گی، امریکی وزیر خزانہ کی کانگریس کی کمیٹی کو بریفنگ

جمعہ 15 مارچ 2019 12:00

چین کے ساتھ تجارتی مذاکرات بہتر انداز میں جاری ہیں، ٹرمپ
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مارچ2019ء) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ تجارتی تنازعے کے خاتمے کے لیے ایک مناسب سمجھوتا طے پانے کے قوی امکانات ہیں کیونکہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکراتی سلسلہ بہتر انداز میں جاری ہے۔اٴْدھر امریکی وزیر خزانہ اسٹیون منوچن نے کانگریس کی کمیٹی کے سامنے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ تجارتی ڈیل جلد طے کر لی جائے گی۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز جاری ایک بیان میں کہاکہ ان مذاکرات میں امریکا جو چاہتا ہے، وہ حاصل کر لیا جائے گا۔ اٴْدھر امریکی وزیر خزانہ اسٹیون منوچن نے کانگریس کی کمیٹی کے سامنے بیان دیتے ہوئے کہا کہ تجارتی ڈیل جلد طے کر لی جائے گی۔ صدر ٹرمپ کے تازہ بیان کے باوجود امریکی و چینی مندوبین مذاکرات میں کئی متنازعہ معاملات کا مناسب حل تلاش کرنے میں بظاہر ناکام دکھائی دیتے ہیں اور اس باعث کسی سمجھوتے کے حصول میں تاخیر ہو رہی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ