مرکنٹائل ایکس چینج میں 7.3ارب روپے کے سودے

جمعہ 15 مارچ 2019 21:57

مرکنٹائل ایکس چینج میں 7.3ارب روپے کے سودے
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مارچ2019ء) پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روزپی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,704 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلزو انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 7.3ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 8,375 رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سودے این ایس ڈی کیو 100 کے ہوئے جن کی مالیت 2.370 ارب روپے تھی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 1.686 ارب روپی, کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 1.324 ارب روپی, ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.215 ارب روپی, چاندی کے سودوں کی مالیت 252.595 ملین روپی, ڈی جے کے سودوںکی مالیت 189.803 ملین روپی, پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 173.541 ملین روپی, ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 75.658 ملین روپی, کاپر کے سودوں کی مالیت 23.438 ملین روپی, برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 8.270 ملین روپے اور قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 7.911 ملین روپے رہی۔

ایگریکلچرل کموڈٹیز میں گندم کی 6 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی کی مالیت 19.065 ملین روپے اور کاٹن کی 10 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 5.191 ملین روپے تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی