ایف بی آر نے اس سال اب تک کا کم ترین ٹیکس اکٹھا کیا

اس سال ملکی بجٹ کا ڈیفی سیٹ 6.6% سے بڑھ کر 7% ہو گا، خواجہ آصف

Usman Khadim Kamboh عثمان خادم کمبوہ پیر 18 مارچ 2019 19:20

ایف بی آر نے اس سال اب تک کا کم ترین ٹیکس اکٹھا کیا
اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ 2019ء) ن لیگی راہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس سال ایف بی آر نے اب تک کا کم ترین ٹیکس اکٹھا کیا ہے جس کی وجہ سے اس سال کے بجٹ کا ڈیفی سیٹ جی ڈی پی کا 7% ہو جائے گا جبکہ مسلم لیگ ن کی حکومت میں بجٹ ڈیفی سیٹ جی ڈی پی کا 6.6%تھا۔ خواجہ آصف نے اپنے ٹویٹر پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا پی ٹی آئی حکومت نے مالی سالوں کے تمام ریکارڈ اس مالی سال میں توڑ دیے ہیں۔

انکا اشارہ پاکستان کی گرتی معیشت اور ڈالر کی قیمت میں ہوتے اضافے کی طرف تھا۔ یاد رہے کہ ڈالرپاکستان میں اس وقت تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو رہا ہے، ملک میں بہت سی بیرونی سرمایہ کاری آنے کے باوجود ڈالر کی قیمت کم نہیں ہو سکی۔

(جاری ہے)

وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کا بھی عندیہ دے دیا ہے، وزیر خزانہ اسد عمر نے گزشتہ دنوں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا تھا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے معاملات طے پا گئے ہیں اور چند مسائل باقی ہیں وہ بھی جلد حل ہو جائیں گے تو پاکستان آئی ایم ایف سے قرضہ لے گا۔

اب جون میں تحریک انصاف حکومت نے اپنا پہلا بجٹ پیش کرنا ہے جس پر تمام نظریں لگی ہوئی ہی ہیں لیکن سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس سال ٹیکس کم اکٹھا ہونے کی وجہ سے ملکی بجٹ کا ڈیفی سیٹ 6.6%سے بڑھ کر 7%ہو گیا۔ خواجہ آصف نے پی ٹی آئی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے گزشتہ مالی سالوں کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے ، ٹی ڈی اے پی