پی ٹی سی ایل کی جانب سے صارفین کو ای بلنگ کے انتخاب کی پیشکش

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے ماحول کے تحفظ کے سلسلے میں اپنی کاوشوں کو آگے بڑھاتے ہوئے صارفین کو کاغذی بل کے متبادل کے طور پر ای بلنگ کی سہلولت کے انتخاب کی پیشکش کی ہے

بدھ 20 مارچ 2019 17:04

پی ٹی سی ایل کی جانب سے صارفین کو ای بلنگ کے انتخاب کی پیشکش
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 مارچ2019ء) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے ماحول کے تحفظ کے سلسلے میں اپنی کاوشوں کو آگے بڑھاتے ہوئے صارفین کو کاغذی بل کے متبادل کے طور پر ای بلنگ کی سہلولت کے انتخاب کی پیشکش کی ہے۔

یہ قدم نہ صرف ماحول کے تحفظ کے لیے آگاہی کو فروغ دے گابلکہ صارفین کو بھی اس مقصد میں شر کت کا موقع فراہم کرے گا۔

 مقیم الحق ، چیف کمرشل آفیسر ، پی ٹی سی ایل ،نے اس مو قع پر کہا :”پی ٹی سی ایل ایک قومی کمپنی ہونے کہ ناطے ماحول کے تحفظ کو اپنی ذمہ داری سمجھتے ہوئے ملک بھر میں موجود اپنے دفاتر میں کاغذ کے استعمال کو کم کر رہا ہے ، جس سے ملک کو سرسبز وشاداب بنانے میں مدد ملے گی۔ ہم اپنے صارفین کی آسانی کیلئے ای بلنگ جیسے محفو ظ اور موثر آپپشنز فراہم کرنے کی کوشش کرتے رہے گے۔

(جاری ہے)

کمپنی کی جانب سے صارفین کی سہلولیات اور آسانی کے لیے بہت سے اقدامات کیے گئے ہیں اور اس بات کو یقینی بنایا گیا ہے کہ صارفین کو ای بلنگ کا انتخاب کرنے کے لیے کئی مواقع حاصل ہوں ۔ صارفین پی ٹی سی ایل کی ویب سائٹ اور ٹچ ایپ ( Android اور iOS) کے ذریعہ آن لائن بھی سبسکرائب کر سکتے ہیں۔ علاوہ ازیں صارفین 1218 پر کال کرکے کاغذی بل کے بجائے ای بلنگ کا انتخاب کر سکتے ہیں ۔ تمام نئے صارفین کو صرف ای ۔بلنگ کے ذریعے ہی بل موصول ہو رہے ہیں ۔

 مزید یہ کہ صارفین کا غذی بل پیش کیے بغیر، UPaisa کے ذریعے صرف ٹیلی فون نمبر بمعہ ایریا کوڈبتا بل کی ادائیگی کر سکتے ہیں ۔

 پی ٹی سی ایل ماحول کے تحفظ اور پاکستان کو سر سبز وشاداب بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کر رہا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس