- Home
- Business
- Business News
- ضلعی انتظامیہ لاہورکے زیر اہتمام پی سی ہوٹل میں انسداد پولیو مہم کے حوالے سے خصوصی آگاہی سیمینار ..
ضلعی انتظامیہ لاہورکے زیر اہتمام پی سی ہوٹل میں انسداد پولیو مہم کے حوالے سے خصوصی آگاہی سیمینار کا انعقاد
سیمینار میں علماء کرام،ڈاکٹرز ، زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد ،میڈیا کی نمایاں شخصیات اور امن کمیٹی کے ممبران کی شرکت
بدھ 20 مارچ 2019 20:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پولیو ایک موذی مرض ہے۔ڈی سی لاہور نے کہا کہ اس کے خلاف جنگ میں ہم سب کو لڑنا ہے۔
ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے کہا کہ پولیو کے دو قطرے بچے کے بہتر مستقبل کے ضامن ہیں۔انہوں نے کہا کہ25مارچ کی پولیو مہم کے لیے ضلعی انتظامیہ پوری طرح متحرک ہے اور پولیو کی ٹیمیں فیلڈ میں ہر موسم میں پہنچتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب تک سیمپل منفی نہیں آتا تب تک جدو جہد کرنا نا گزیر ہے ۔انہوں نے کہا کہ شہر کے سب بچے اپنے بچے سمجھ کر پولہو مہم کو کامیاب بنانا ہے اورانسداد پولیو مہم میرے لئے سب سے بڑا چیلنج ہے ۔مائیکرو پلانز کو اپ ڈیٹ کرنا سب سے پہلی ترجیح ہونی چاہیے ۔ تقریب میں ڈی جی ہیلتھ ،روٹری کے نمائندگان اور سی ای او ہیلتھ نے بھی خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ اگر لاہور میں تین چار پولیو مہم کر لی جائیں تو پولیوپر کافی حد تک قابو پایا جائے گامقررین نے ضلعی انتظامیہ کے پولیو کے حوالے سے کام کو سراہا ہے ۔علاو ہ ازیں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ٹائون ہال میں سیکرٹری یونین کونسلز کو انسداد پولیو کی ٹریننگ دی گئی جہاں پر ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے سیکرٹری یونین کونسلزسے کہا کہ وہ بھی پولیو مہم کو کامیاب بنائیں اور پولیو ٹیموں کے ساتھ خود بھی وزٹ کریںاور اپنے علاقوں میں بینرز اور سٹیمرز بھی لگائیں۔Browse Latest Business News in Urdu
متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ محمداورنگزیب ..
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائر کرنے کی ہدایت کی دی ..
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
مشرق وسطیٰ کے حالات عالمی معاشی بحالی کے لئے بڑاخطرہ بن گئے ہیں، میاں زاہد حسین
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر
پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب
ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت
سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی، صدر راولپنڈی چیمبر
چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس ..
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا
ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان
ایف پی سی سی آئی ر یسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کو تمام چیمبرز اور ایسوسی ایشنز کے ساتھ لنک کیا جائے ..
یوبی ایل کے بعدازٹیکس منافع میں کیلنڈرسال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر12 فیصدکااضافہ
روٹی و نان کی زائد قیمت وصول کرنے پر ضلع میں 91 ہوٹل مالکان کو 1 لاکھ 34 ہزار 500 روپے جرمانہ
سعودی سرمایہ کاری ٹیم کے دورہ پاکستان سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ حاصل ہو گا، مہر کاشف یونس
سعودیہ کی جانب سے پاکستان میں 5 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا فیصلہ خوش آئندہے، چیئرمین اپٹپما
PSX Live Index
Updated: 04:00:01am | 18-04-2024
Status: Closed | Volume: 442,096,653 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary