اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ
ڈالر کی قیمت 20پیسے اضافے کی بعد 140روپے کے قریب پہنچ گئی
عثمان خادم کمبوہ جمعرات 21 مارچ 2019 20:41
(جاری ہے)
جمعرات کے صبح سٹاک مارکیٹ 100انڈیکس 38ہزار928پوائنٹس پر تھا اور 11بجے کے نزدیک ان میں چڑھاؤ دیکھنے میں آیا اور یہ پوائنٹس 38ہزار999 تک پہنچ گئے لیکن اس کے بعد ان میں بتدریج کمی دیکھنے میں آئی اور ابھی تک 100انڈیکس میں 102پوائنٹس کی کمی آچکی ہے جس سے اب پوائنٹس 38ہزار826پر پہنچ گئے ہیں۔
اور اس کے ساتھ ہی خبر آئی ہے کہ ڈالر کی قیمت بڑھ گئی ہے۔ دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 30پیسے اضافہ ہو گیا ہے اور ڈالر139روپے 30پیسے پر فروخت ہو رہا ہے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 26پیسے اضافہ ہوا اور ڈالر 139روپے10پیسے ہو گئی ہے۔Browse Latest Business News in Urdu
سرکاری وصولیوں،ڈیوٹیوں،ٹیکسوں کی وصولی کے لیے30 اور 31مارچ کو بینک برانچیں کھلی رہیں گی
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500روپے اضافہ ریکارڈ
سرکاری وصولیوں اورٹیکسوں کی وصولی کے لئے 30 اور 31 مارچ کو بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی
گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل
چین میں بین الاقوامی تجارتی نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے شرکت کے خواہش مندوں سے یکم اپریل تک درخواستیں ..
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس 641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..
رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع
غیرملکی ماہرین پرحملے پاکستانی معیشت پرحملے ہیں، میاں زاہد حسین
کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ناقص ومضرصحت اشیاء خوردونوش کی تیاری وفراہمی پربی ایف اے کا سخت ردعمل،7مراکز ..
ماہ صیام میں تاجر برادری عوام الناس کو ریلیف پہنچانے کے لئے کم منافع پر اشیاءفروخت کریں،تحصیلدارمستونگ ..
PSX Live Index
Updated: 10:44:02pm | 28-03-2024
Status: Closed | Volume: 421,118,268 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary