بورے والا،معروف پر یمیم برانڈ’’ کھاڈی نے یوم پاکستان کے موقع پر ملتان روڈپر سٹور کا افتتاح کردیا

ہفتہ 23 مارچ 2019 22:01

بورے والا،معروف پر یمیم برانڈ’’ کھاڈی  نے  یوم پاکستان کے موقع پر ملتان روڈپر سٹور کا افتتاح کردیا
بورے والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مارچ2019ء) پاکستان کے معروف پریمیم برانڈ’’ کھاڈی ‘‘(khaadi)نے بورے والا میں بھی آج یوم پاکستان کے موقع پر ملتان روڈپر اپنے سٹور کا افتتاح کردیا،کھاڈی کی مصنوعات کی خواتین کی ایک بڑی تعداد نے خریداری کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر کھاڈی کی ڈائریکٹر کارپوریٹ کمیونیکیشن انجم ندا رحمان نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بورے والا میں کھاڈی کے نئے سٹور کا قیام صارفین کے لئے برانڈ کے فروغ کا حصہ اور جدید ورائٹی مہیا کرنا ہے اور یہاں پر سٹور کا آغاز صارفین کے اسرار پر کیا گیا ہے اس سٹور کے افتتاح سے اندرون پنجاب کے صارفین کو کھاڈی کی مصنوعات تک رسائی آسان ہوجا ئیگی ،انہوں نے مزید کہا کہ کھاڈی نے اپنے اس سفر کا آغاز بیس سال قبل کیا تھا اس وقت برانڈ ملک بھر میں اپنے سٹورز کے نیٹ ورک کو فروغ دے رہا ہے کھاڈی نے اب ایبٹ آباد کے بعد بورے والا میں اپنے نئے سٹور کا افتتاح کردیا ہے انجم ندا رحمان نے کہا کہ کھاڈی نے گذشتہ بیس سال کے دوران ملک بھر میں خوبصورت اور جدید سٹور ز رحجان کو فروغ دیا ہے اور صارفین کو شاندار رنگوں جدید فیشن اور بہترین ریٹیل کی سہولیات فراہم کی ہیں اور نئے ریٹیل رحجانات کو متعارف کروایا اس موقع پر دیگر افسران ، محمد سعد ،میڈیم پلوشہ ہلالے اور سٹور مینیجر محمد زبیر عادل بھی موجود تھے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس