ڈالر کی چھٹی، متبادل کرنسی سے تجارت کرنے کی تیاریوں کاآغاز کردیاگیا

اسٹیٹ بینک نے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کو بھی پاکستان میں چینی یوآن کلیئرنگ اور سیٹلمنٹ سیٹ اپ قائم کرنے کی اجازت دے دی

منگل 26 مارچ 2019 14:33

ڈالر کی چھٹی، متبادل کرنسی سے تجارت کرنے کی تیاریوں کاآغاز کردیاگیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2019ء) ڈالر کی بجائے متبادل کرنسی سے تجارت کرنے کی تیاریوںکاآغاز کردیاگیاہے۔چینی کرنسی یوآن میں تجارت کے فروغ کے لیے اسٹیٹ بینک نے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کو بھی پاکستان میں چینی یوآن کلیئرنگ اور سیٹلمنٹ سیٹ اپ قائم کرنے کی اجازت دے دی۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان میں چینی یوآن میں کلیئرنگ اور سیٹلمنٹ کے مقامی مکینزم میں توسیع کے سلسلے میں اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کو پاکستان میں اپنا چینی یوآن کلیئرنگ اور سیٹلمنٹ سیٹ اپ قائم کرنے کی اجازت دی گئی ہے، اب ایس سی بینک ترسیلات زر اور چینی یوآن میں ہونے والے دوسرے لین دین کے سلسلے میں پاکستان میں کام کرنے والے بینکوں کے چینی یوآن میں کھاتے کھول سکتا ہے۔

ایس سی بینک کو انٹر بینک مارکیٹ میں چینی یوآن فراہم بھی کرسکتا ہے، اسٹیٹ بینک نے 2015 میں انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنا اور 2018 میں بینک آف چائنا کو اسی طرح پاکستان میں چینی یوآن میں کلیئرنگ اور سیٹلمنٹ مکینزم قائم کرنے کی اجازت دی تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات