برائلر گوشت کی قیمت مزید11روپے اضافے سی281روپے فی کلو تک پہنچ گئی

دو روز میں قیمت میں مجموعی طور پر 23روپے فی کلو اضافہ ہوا ،فارمی انڈوں کی قیمت بھی بڑھ گئی

برائلر گوشت کی قیمت مزید11روپے اضافے سی281روپے فی کلو تک پہنچ گئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اپریل2019ء) برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے جس سے قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید11روپے اضافے سے 281روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 8روپے اضافے سے 196روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 78روپے فی درجن ہو گئی۔برائلر گوشت کی قیمت میں دو رو زمیں مجموعی طور پر23روپے فی کلو اضافہ ہوا ۔

Your Thoughts and Comments