پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی حجم میں نمایاں اضافہ

رواں مالی سال کے ابتدائی 8 مہینوں میں امریکہ کو برآمدات سے پاکستان نے 2.684 ارب ڈالر کازرمبادلہ حاصل کیا، اسٹیٹ بینک

پیر 15 اپریل 2019 15:24

پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی حجم میں نمایاں اضافہ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اپریل2019ء) رواں مالی سال کے دوران پاکستان اورامریکہ کے درمیان تجارت میں گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہواہے۔اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 8 مہینوں میں امریکہ کو برآمدات سے پاکستان نے 2.684 ارب ڈالر کازرمبادلہ حاصل کیا گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 6.21 فیصد زیادہ ہے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ مالی سال کے ابتدائی 8 مہینوں میں امریکہ کوبرآمدات سے پاکستان نے 2.527 ارب ڈالر کازرمبادلہ حاصل کیا تھا۔ ماہ فروری میں امریکہ کوبرآمدات سے ملک کو 320.81 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہوا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 10.28 فیصد زیادہ ہے ۔ گزشتہ سال فروری میں امریکہ کو برآمدات سے پاکستان نے 290.899 ملین ڈالر کا زر مبادلہ کمایا تھا۔اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرفروری 2019 تک امریکہ سے درآمدات پر پاکستان نے 1.360 ارب ڈالر کا زمبادلہ خرچ کیا۔ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں امریکہ سے درآمدات پرپاکستان نے 1.218 ارب ڈالر کازرمبادلہ صرف کیا تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک