ایمازون، علی بابا سے شکست کھا گیا، چین میں آن لائن ریٹیل آپریشنز بند کر نے کا فیصلہ

جمعرات 18 اپریل 2019 14:34

ایمازون، علی بابا سے شکست کھا گیا، چین میں آن لائن ریٹیل آپریشنز بند کر نے کا فیصلہ
شنگھائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2019ء) ای کامرس گروپ ایمازون نے علی بابا کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے چین میں اپنا آن لائن ریٹیل آپریشنز بند کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

بلومبرگ کے مطابق امریکا میں ای کامرس کے بانی ایمازون نے چین میں اپنا آن لائن ریٹیل بزنس بند کر نے کا فیصلہ کیا ہے تاہم دوسرے آپریشنز جیسا کہ ایمازون ویب سروسز(اے ڈبلیو ایس)،کنڈل ای بکس اور چینی سوداگروں سے بیرون ملک کسٹمرز تک اشیاء پہنچانے والے کراس بارڈر ٹیم آپریشن کو جاری رکھے گے۔ایمازون کو چین میں علی بابا اور جے ڈی ڈاٹ کام سے سخت مسابقت درپیش ہے اس کے باوجود کہ وہ چین میں لاجسٹک میں بڑی سرمایہ کاری کرنے والا اور چینی آن لائن بک سیلر’ جویو‘ کا خریدار ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی