پنجاب کے 18،سندھ کے 7اضلاع میں کپاس کی آمدمیں کمی

جمعرات 18 اپریل 2019 17:49

پنجاب کے 18،سندھ کے 7اضلاع میں کپاس کی آمدمیں کمی
ملتان ۔18اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2019ء) پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی ای)کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پنجاب کے کپاس پیدا کرنیو الے 21 اضلاع میں سے 18اضلاع جن میں ملتان،لودھراں،خانیوال،مظفرگڑھ،راجن پور، لیہ،وہاڑی،ساہیوال،پاکپتن،اوکاڑہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ،فیصل آباد،جھنگ ،میانوالی ،بھکر،سرگودھا ،بہاولپوراور بہاولنگرکے اضلاع میںگزشتہ سال کے مقابلے میں 1.98سے لے کر63.22فیصدتک کم کپاس جیننگ فیکٹریوں میں آئی، جبکہ پنجاب کے ضلع قصور کے پیداواری اعدادوشمار موصول نہیں ہوئے۔

(جاری ہے)

سندھ کے 11میں سے 7اضلاع میں حیدرآباد،میرپور خاص،سانگھڑ،نوشہرو فیروز،دادو،جام شورو اور بدین کے اضلاع میں کپاس کی پیدوارمیں 0.21فیصدسے لے کر74.62فیصدتک کم کپاس جیننگ فیکٹریوں میں آئی۔ بلوچستان میں کپاس کی پیدوارمیں مجموعی طورپر0.99فیصداضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد