صرافہ ایسوسی ایشن بورے والا کے جنرل سیکرٹری شہزاد مصطفی چوہان کے گھر چوری کی واردات

جمعرات 18 اپریل 2019 19:45

صرافہ ایسوسی ایشن بورے والا کے جنرل سیکرٹری شہزاد مصطفی چوہان کے گھر چوری کی واردات
بورے والا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2019ء) صرافہ ایسوسی ایشن بورے والا کے جنرل سیکرٹری شہزاد مصطفی چوہان کے گھر چوری کی واردات، نامعلوم چور گھر میں داخل ہو کر ہزاروں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور تجوری اٹھا کر ساتھ لے گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب شہزاد مصطفی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ گھر میں سو رہے تھے کہ نامعلوم چوران کے گھر واقع ایم بلاک صبح 4 بجے داخل ہو گئے اور گھر کی تلاشی کے دوران ڈیڑھ تولہ طلائی زیورات اور پارچات وغیر ہ لے کر فرار ہوگئے ملزمان نے گھر کی بالائی منزل پر جا کر وہاں سے لوہے کی تجوری کو اٹھایا اور بڑی کمال مہارت سے کپڑے میں باندھ کر نیچے اتار لیا اور ریلوے اسٹیشن بورے والا کے قریب ویران جھاڑیوں میں جا کر اسے کھولا ، تجوری میں موجود ATMکارڈ اور دیگر کاغذات وہیں پھینک کر فرار ہو گئے اطلاع ملتے ہی تھانہ سٹی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تجوری قبضہ میں لے کر کاروائی شروع کر دی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی