کوئی معیشت دان ہی ملکی معیشت کو بہتر انداز میں چلاسکتا ہے ‘خادم حسین

ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کی مشیر خزانہ تعیناتی سے ملک معاشی استحکام کی راہوں پر گامزن ہوگا

جمعہ 19 اپریل 2019 15:11

کوئی معیشت دان ہی ملکی معیشت کو بہتر انداز میں چلاسکتا ہے ‘خادم حسین
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2019ء) سینئر نائب صدر فیروز پور بورڈ لاہور و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے وزیراعظم پاکستان کی طرف سے وزیر خزانہ اسد عمر کی جگہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو مشیر خزانہ تعیناتی کو درست سمت قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ 2010سے 2013تک وزیر خزانہ تعینات رہے ہیں اور وہ تجربہ سے ملک کو معاشی بحران سے نکالیں گے میاں محمد اشرف سابق صدر لاہور چیمبرز آف کامرس نیان کی مشیر خزانہ تعیناتی سے ملکی معیشت میں بہتری آئے گی ۔

کوئی معیشت دان ہی ملکی معیشت کو بہتر انداز میں چلاسکتا ہے۔ان خیالات کااظہار انہوںنے فیروز پور بورڈ کے تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

خادم حسین سابق وزیر خزانہ اسد عمر کے دور کے دوران ملکی معیشت بری طرح متاثر ہوئی اور ان کی ناکام پالیسیوں کے باعث بجلی اور گیس کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ہواجس کے باعث ملک میں ہوشربا مہنگائی نے جنم لیا ڈالر کی قیمت 120سے بڑھ کر142سے تجاوز کرگئی اور روپے کی قدر میں مسلسل کمی ہوتی رہی جس کے باعث حکومتی قرضوں میں بھی اربوں روپے کا اضافہ ہوا اور ملک معاشی بحران کا شکا ر رہا ۔موجودہ وزیر خزانہ اپنی قابلیت اور سابق تجربہ سے ملک کو معاشی بحران سے نکالیں گے۔او ر ملک پر اربوں روپے کے قرضوں اور سود سے نجات دلوائیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند