نسان کا رواں مالی سال میں گلوبل پیداوار 15فیصد تک کم کر دینے کا اعلان

جمعہ 19 اپریل 2019 20:25

نسان کا رواں مالی سال میں گلوبل پیداوار 15فیصد تک کم کر دینے کا اعلان
ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2019ء) نسان موٹرز نے رواں مالی سال کے دوران اپنی بیرون ملک کے لئے پیداوار 15فیصد تک کم کر دینے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

جاپان میںنیا مالی سال یکم اپریل سے شروع ہوا ہے،کار ساز ادارے نسان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس سال کے دوران اپنی گلوبل پروڈکشن کو 15 فیصد تک کم کر دیں گے جس کی وجہ نسان کاروں کی اوور سیز مارکیٹ بالخصوص امریکا میں سیل میں کمی آنا ہے۔نسان نے کہا ہے کہ وہ رواں مالی سال کے دوران 4لاکھ60 ہزار گاڑیاں بنائیں گے۔یاد رہے کہ نسان نے فرانسیسی کار ساز ادارے رینالٹ ایس اے کے ساتھ کار سازی میں الحاق کر رکھا ہے

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی