رمضان المبارک کے دوران انڈسٹری کو بجلی کی مسلسل فراہمی یقینی بنائی جائے، لاہور چیمبر

پیر 22 اپریل 2019 16:20

رمضان المبارک کے دوران انڈسٹری کو بجلی کی مسلسل فراہمی یقینی بنائی جائے، لاہور چیمبر
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2019ء) لاہور چیمبر کے صدر الماس حیدر، سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل نے حکومت سے رمضان المبارک کے دوران انڈسٹری کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی اپیل کی ہے ، ماضی میں ماہ رمضان کے دوران صنعتوں کو بجلی کی بھاری لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑا ،اب بہت سے پیداواری منصوبے مکمل ہونے کے بعد وافر بجلی موجود ہے جس سے گھریلو صارفین اور انڈسٹری دونوں کی ضروریات باآسانی پوری کی جاسکتی ہیں۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں لاہور چیمبر کے عہدیداروں نے کہا کہ صنعتو ںاور گھریلو صارفین دونوں کو بجلی کی مسلسل فراہمی اشد ضروری ہے، انہوں نے کہا کہ تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے پاس ٹرانسفارمرز، کیبلز، کھمبوں اور سامان کا وافرسٹاک ہونا چاہیے تاکہ بوقت ضرورت کسی قلت کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ لاہور چیمبر کے عہدیداروں نے کہا کہ صنعتی شعبہ کی ترقی معاشی استحکام کی ضمانت ہے، اسے بلاتعطل بجلی کی فراہمی سمیت حکومت سے ہر قسم کا تعاون چاہیے تاکہ یہ روزگار کی فراہمی اور قیمتی زرمبادلہ ملک میں لانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرسکے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی