صوبائی وزیرصنعت و تجارت سے چیئرمین یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی ملاقات،

پیر 22 اپریل 2019 17:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2019ء) صوبائی وزیرصنعت وتجارت میاں اسلم اقبال سے سول سیکرٹریٹ میں چیئرمین یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن ذوالقرنین علی خان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں رمضان پیکج اور رمضان بازاروں میں اشیائے خورونوش کی سستے داموں فراہمی اور رمضان پیکج کے حوالے سے یوٹیلٹی سٹورز کے ساتھ اشتراک کی حکمت عملی پر بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر صوبائی وزیر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماہ رمضان کے دوران عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے حکمت عملی طے کر لی ہے۔ 25شعبان سے شروع ہونے والے رمضان بازاروںمیں عوام کو اشیائے ضروریہ رعایتی نرخوں پر فراہم کریں گے۔ رمضان بازاروں میں اشیاء کے معیار ، مقدار اور قیمتوںپر کڑی نظر رکھی جائے گی، کسی کو بھی غریب عوام کے حق کو چھیننے نہیں دیں گے، صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا اشتراک بھی حاصل ہو گا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ تمام متعلقہ ادارے رمضان المبارک کے دوران عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لئے متحرک انداز میں کام کریں گے اور اس کے لئے تمام اداروں کو ذمہ داریاں تفویض کر دی گئی ہیں۔ رمضان بازاروںاور عام مارکیٹوں میں اشیائے صرف کی قیمتوں پر کڑی نظر رکھی جائے گی۔ چیئرمین یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے کہا کہ رمضان المبارک کے دوران اشیائے ضروریہ کی فراہمی کے حوالے سے پنجاب حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد