ایف پی سی سی آئی کے صدر انجینئر دارو خان اچکزئی کی بیلٹ اور روڈ سی ای او کا نفر نس میں شر کت ، تین مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کئے

جمعرات 25 اپریل 2019 23:38

ایف پی سی سی آئی کے صدر انجینئر دارو خان اچکزئی کی بیلٹ اور روڈ سی ای او کا نفر نس میں شر کت ، تین مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کئے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2019ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر انجینئردارو خان اچکز ئی نیرو ڈ بیلٹ CEOکا نفر نس میں بیجنگ میں شر کت کی جس کا انعقاد چا ئنا کو نسل بر ائے بین الاقوامی تجا رت فرو غ ، چا ئنہ چیمبر آف انٹر نیشنل کامرس، آل چا ئنہ فیڈریشن آف انڈ سٹر ی اینڈ کامرس اورState-owned Assets Supervision and Administration of Commission Council (SASAC) نے چا ئنہ نیشنل کنو نشن سینٹر بیجنگ چین میں کیا۔

اپنے خطا ب میں انجینئردارو خان اچکز ئی نے کہاکہ بیلٹ اینڈ روڈ Initiativesایک میگاپرجیکٹ ہے جس کا مقصد غربت کے خاتمے ، تجا رت، سر مایہ کاری ، اقتصادی تر قی کے فروغ اور عالمی اور علا قائی تعاون ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ سی پیک بیلٹ اینڈ رو ڈ Initiatives کا ایک اہمcorridors ہے جو خشکی میں گھرے ہو ئے وسطی ایشیائی کو مڈل ایسٹ اور افریقہ کے ممالک کے ساتھ تجا رت میں مدد دے گا۔

(جاری ہے)

صدر ایف پی سی سی آئی نے معلو مات کے اشترا ک ، ٹیکنالوجی کی فراہمی اور صنعت کا ری کی جدت پر بھی زور دیا ۔ کا نفر نس کا افتتاح چینی صدرXi Jinping نے کیا جس میں اٹھا سی ممالک کے 900 کا روباری رہنما شر کت کر رہے ہیں اور تعاون بڑھا نے تر قی کو مستحکم کر نے پر بھی زوردے رہے ہیں۔ اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے صدر انجینئردارو خان اچکز ئی نے CCPIT Chongging،CCPIT Tianjin اور CCPIT Xinjiang کے ساتھ تین مفا ہمتی یا داشت پر بھی دستخط کیے۔

Browse Latest Business News in Urdu

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع

غیرملکی ماہرین پرحملے پاکستانی معیشت پرحملے ہیں، میاں زاہد حسین

کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ناقص ومضرصحت اشیاء خوردونوش کی تیاری وفراہمی پربی ایف اے کا سخت ردعمل،7مراکز ..

ماہ صیام میں تاجر برادری عوام الناس کو ریلیف پہنچانے کے لئے کم منافع پر اشیاءفروخت کریں،تحصیلدارمستونگ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کا کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

برائیلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو اضافہ

ٹیکس سسٹم کاروبار دوست بنایا جائے، ایس آر او 420کے تحت تاجر دوست سکیم 2024پر  تحفظات رکھتے ہیں، کاشف انور