آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد ڈالر کی اونچی اڑان جاری

پاکستان کی کرنسی مارکیٹ میں اماراتی درہم اور سعودی ریال بھی مزید مہنگے ہوگئے

منگل 14 مئی 2019 18:25

آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد ڈالر کی اونچی اڑان جاری
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2019ء) اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالرکے مقابلے پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ہے منگل کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید میں20پیسے اور قیمت فروخت میں45پیسے کا مزید اضافہ ریکارڈ کیاگیاجبکہ انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میںاستحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق منگل کواوپن کرنسی مارکیٹ میںپاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید20پیسے اور قیمت فروخت میں45پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید143.00روپے سے بڑھ کر143.20روپے اورقیمت فروخت143.50روپے سے بڑھ کر143.95روپے ہوگئی ۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میںاستحکام رہا،جس کے نتیجے میں ڈالر کی قیمت خرید141.40روپے اور قیمت فروخت141.50روپے پرمستحکم رہی۔

(جاری ہے)

فاریکس رپورٹ کے مطابق اوپن مارکیٹ میں یوروکی قیمت میں90پیسے جبکہ برطانوی پائونڈ کی قیمت میں30پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب یوروکی قیمت خرید159.60روپے سے بڑھ کر160.50روپے اورقیمت فروخت161.40روپے سے بڑھ کر162.30روپے جبکہ برطانوی پائونڈکی قیمت خرید185.00روپے سے بڑھ کر185.30روپے اورقیمت فروخت186.80روپے سے بڑھ کر187.10روپے ہوگئی ۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت میں30پیسے اور یواے ای درہم کی قیمت میں35پیسے کامزیداضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید38.10روپے سے بڑھ کر38.40روپی اورقیمت فروخت38.50روپے سے بڑھ کر38.80روپے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید38.85روپے سے بڑھ کر39.20روپے اورقیمت فروخت39.25روپے سے بڑھ کر39.60روپے ہوگئی۔منگل کوچینی یوآن کی قیمت میںاستحکام رہا ،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید21.30روپے اور قیمت فروخت22.80روپے ہوگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے ، ٹی ڈی اے پی