ملک کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے چیمبر آف کامرس کے صدور کی چیئرمین ایف بی آر سے ملاقات، مختلف امورپر تبادلہ خیال

بدھ 15 مئی 2019 15:37

ملک کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے چیمبر آف کامرس کے صدور کی چیئرمین ایف بی آر سے ملاقات، مختلف امورپر تبادلہ خیال
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2019ء) ملک کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے چیمبر آف کامرس ایند انڈسٹری کے صدور نے چیئرمین ایف بی آر سید محمد شبر زیدی سے ملاقات کی جس میں ٹیکس اصلاحات عمل درآمد کمیٹی کے ممبران سمیت لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، گجرات، ہری پور، گوجرانوالا، سیالکوٹ، حطار اور کے پی سے آئے ہوئے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے صدور نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

تمام چیمبر آف کامرس ایند انڈسٹری کے صدور نے چیئرمین ایف بی آرکے کئے گئے اقدامات کا خیرمقدم کیا۔ چیمبر آف کامرس ایند انڈسٹری کے صدور نے حکو مت پاکستان کی اعلان کردہ کا ایمنسٹی اسکیم کا بھی خیرمقدم کیا۔ چیمبر آف کامرس ایند انڈسٹری کے صدور نے ملاقات میں اس امر کا اعادہ کیا کہ کہ وہ ملکی ترقی میں بھر پور کردار ادا کریں گے اور حکو مت پاکستان کی اعلان کردہ ایسٹ ڈیکلیریشن سکیم سے بھی مستفید ہوں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ