وفاقی حکومت نے اسٹیٹ بینک سے بجٹ اخراجات پوراکرنے کے لیے قرض لینے تمام ریکارڈتوڑدیئے

حکومت نے اخراجات پورے کرنے کیلئے ایک ہفتے کے دوران مرکزی بینک سے 16 کھرب روپے سے زائد رقم کاقرض لیا، اسٹیٹ بینک

اتوار 19 مئی 2019 13:00

وفاقی حکومت نے اسٹیٹ بینک سے بجٹ اخراجات پوراکرنے کے لیے قرض لینے تمام ریکارڈتوڑدیئے
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2019ء) وفاقی حکومت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے بجٹ اخراجات پوراکرنے کے لیے قرض لینے تمام ریکارڈتوڑدیئے ہیں۔حکومت نے اخراجات پورے کرنے کیلئے ایک ہفتے کے دوران مرکزی بینک سے 16 کھرب روپے سے زائد رقم کاقرض لیا۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران حکومت نے بجٹ اخراجات پورے کرنے کیلئے مرکزی بینک سی16کھرب14 ارب 83 کروڑ روپے کے نئے قرضے لیے، نئے قرض سے 14 کھرب 97 ارب 94 کروڑ روپے کمرشل بینکوں کا پرانا قرض اتارنے میں استعمال ہوئے جبکہ 116 ارب 89 کروڑ روپے سے دوسرے بجٹ اخراجات پورے کیے گئے۔

مرکزی بینک کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال سے اب تک وفاقی حکومت مرکزی بینک سے مجموعی طورپر48 کھرب 38 ارب 17 کروڑ روپے قرض لے چکی ہے جو ایک نیا ریکارڈ ہے، رواں مالی سال کے سوا10 ماہ کے دوران حکومت کی طرف سے مرکزی بینک سے جتنا قرض لیاگیا وہ ماضی کی تمام حکومتوں کی طرف سے مرکزی بینک سے لیے گئے قرضوں کے مجموعی حجم سے بھی36فیصد زیادہ ہے۔30جون 2018تک مرکزی بینک سے لیے گئے حکومتی قرضوں کامجموعی حجم 35 ارب 39 کروڑ 46 کروڑ روپے تھا جو نئے قرضے شامل ہونے سے 83 کھرب 77 ارب روپے سے بھی بڑھ گیاہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد