ملک بھر میں سوشل میڈیا پر ’’میڈ ان پاکستان‘‘ ٹرینڈ نے مقبولیت حاصل کر لی

منگل 21 مئی 2019 15:30

ملک بھر میں سوشل میڈیا پر ’’میڈ ان پاکستان‘‘ ٹرینڈ نے مقبولیت حاصل کر لی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2019ء) ملک بھر میں سوشل میڈیا پر ’’میڈ ان پاکستان‘‘ ٹرینڈ نے مقبولیت حاصل کر لی۔ ٹویٹر اور سوشل میڈیا پر شہریوں نے ’’پاکستان بچائو، ڈالر گرائو، پاکستانی مصنوعات خریدو، درآمد شدہ مصنوعات کا بائیکاٹ کرو اور ایک سچے پاکستانی ہونے کا ثبوت دو‘‘ کے عنوان سے مہم شروع کر رکھی ہے جس میں شہری خاص طور پر نوجوان، سیاستدان، خواتین، بچوں سمیت ہر کوئی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہا ہے۔

(جاری ہے)

اس مہم میں حصہ لینے والے افراد اپنی سیاسی و مذہبی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر قومی جذبہ کے تحت اس مہم میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ یہ مہم ڈالر کی قدر میں حالیہ اضافہ اور روپے کی قدر میں کمی کے تناظر میں شروع کی گئی ہے۔ شہریوں نے اس چیز کو بھی سوشل میڈیا پر اجاگر کیا ہے کہ ایک سچے پاکستانی ہونے کے ناطے اپنی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے درآمدی اشیاء کا بائیکاٹ کیا جائے اور مقامی سطح پر تیار کردہ اشیاء و مصنوعات خریدی جائیں تاکہ مقامی صنعت کو فائدہ ہو۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی