پاک سوزوکی نے آلٹو 660 سی سی کی فروخت کی تاریخ کا اعلان کر دیا

آلٹو 660 سی سی کو 15 سے 16جون تک فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 22 مئی 2019 12:40

پاک سوزوکی نے آلٹو 660 سی سی کی فروخت کی تاریخ کا اعلان کر دیا
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 مئی 2019ء) : پاک سوزوکی نے پاکستان میں پہلی مرتبہ 660 سی سی انجن سے لیس مقامی طور پر تیار ہونے والی گاڑی آلٹو کی فروخت کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک سوزوکی نے 660 سی سی انجن سے لیس گاڑی آلٹو کو رواں سال اپریل میں متعارف کروایا تھا۔ تاہم اب پاک سوزوکی نے اس گاڑی کی فروخت کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔

اس گاڑی کو سب سے پہلے کراچی میں ہونے والے پاکستان آٹو شو کے دوران پیش کیا گیا تھا۔ پاک سوزوکی کے آفیشل فیس بک پیج میں ایک پوسٹ میں بتایا گیا کہ آلٹو 660 سی سی کو 15 سے 16جون تک فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا جس کا عنیہ کاﺅنٹ ڈاؤن میٹر سے ملتا ہے مگر اس میں کسی تاریخ کا ذکر نہیں ہے۔ آلٹو 660 سی سی کو 3 مختلف ورژن میں پیش کیا جائے گا یعنی آلٹو وی ایک (اے سی کے بغیر)، آلٹو وی ایکس آر (اے سی کے ساتھ) اور آلٹو وی ایکس ایل اے جی ایس (اے سی اور آٹو میٹک ٹرانسمیشن کے ساتھ)۔

(جاری ہے)

کمپنی کی جانب سے اس گاڑی کی قیمت کا اعلان تو نہیں کیا لیکن مارکیٹ ڈیلرز کے خیال میں اس کی قیمت 10 لاکھ 50 ہزار روپے سے 11 لاکھ 75 ہزار روپے تک ہوسکتی ہے۔ اس گاڑی کی بکنگ کمپنی کی جانب سے اپریل میں 5 لاکھ روپے میں کی جارہی تھی۔ خیال رہے کہ اس نئی گاڑی کو سوزوکی مہران کے متبادل کے طور پر پیش کیا جارہا ہے۔ پاک سوزوکی نے دعویٰ کیا کہ یہ ایندھن میں بچت دینے کے ساتھ ماڈرن ڈیزائن والی گاڑی ہے جس کے ساتھ کمپنی 3 سالہ وارنٹی دے گی۔ یاد رہے کہ اکتوبر 2016ء میں پاک سوزوکی نے 2018ء تک اپنی لوکل پروڈکشن کے آغاز کا اعلان کیا تھا جس کے تحت کہا گیا تھا کہ سوزوکی کی 800 سی سی مہران گاڑی کو 660 سی سی آلٹو گاڑی سے تبدیل کر دیا جائے گا۔ 

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ