کامیاب نوجوان پروگرام کی منظوری،100ارب روپے مختص کرنا خوش آئند ہے، میاں خرم الیاس

بدھ 22 مئی 2019 16:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2019ء) چیئرمین لاہور ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن میاں خرم الیاس نے وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ’’کامیاب نوجوان‘‘ پروگرام کی منظوری اور پروگرام کیلئے 100ارب روپے مختص کرنے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوانوں کو کاروبار کیلئے 5لاکھ سی50لاکھ روپے 6فیصد شرح سود پر قرضوں کے فراہمی سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا ۔

ان خیالات کا اظہار انہوںنے سینئر وائس چیئرمین حافظ عمران حمید، وائس چیئرمین مہوش احمد کے ساتھ ٹائون شپ انڈسٹریز کے صنعتکاروں کے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ میاں خرم الیاس نے کہا کہ حکومت کے نئے کاروبار کیلئے کامیاب نوجوان پروگرام سے صنعتی شعبہ ترقی کرے گا اور پڑھے لکھے نوجوانوں کو اپنا کاروبار شروع کرنے میں آسانی ہوگی اور صوبہ بھر میں نئے کاروبار اور انڈسٹریز کے قیام سے روزگار کے لاکھوں مواقع فراہم ہوںگے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ حکومت کا کامیاب نوجوان پروگرام خوشحال پاکستان کا آغاز ثابت ہوگا جس سے ملک خوشحالی و ترقی کی راہوں پر گامزن ہوگا۔انہوںنے کہا کہ اس پروگرام سے جہاں صنعتکاری کا عمل تیز ہوگا وہاں بالواسطہ اور بلاواسطہ روزگار کے لاکھوں نئے مواقع بھی پیدا ہونگے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ